• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

26ارب 97 کروڑ کے بلاسود قرض جاری کیے جاچکے ، صوبائی وزیر ہاؤسنگ

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیرہاؤسنگ ،اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بلال یاسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اس موقع پر وزیر ہاؤ سنگ نے کہا کہ 25 ہزار 457 افراد کو 26 ارب 97 کروڑ کی خطیر رقم کے بلاسود قرض جاری کیے جاچکے ہیں ۔
لاہور سے مزید