• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شجاعت جندران انصاف لائنرزفورم لاہورکے صدر،سجادمحمود بھٹی سیکرٹری جنرل نامزد

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے وکلا ونگ انصاف لائرز فورم (آئی ایل ایف) کے چیف آرگنائزر انتظار حسین پنجوتہ نے ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ملک محمد شجاعت جندران کو انصاف لائرزفورم (آئی ایل ایف)لاہور کا صدر اور ایڈووکیٹ سجاد محمود بھٹی کو سیکر ٹری جنرل نامزد کرکے اس کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ چیف آرگنائزر انتظار حسین پنجوتہ نے کہاکہ شجاعت جندران اور سجاد محمود بھٹی تحریک انصاف کے جیلوں میں قیدکارکنوں کو قانونی امداد کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرینگے۔
لاہور سے مزید