کراچی افضل ندیم ڈوگر) صدر پاکستان آصف علی زرداری کے زیر استعمال خصوصی طیارہ کراچی میں ایک ہفتہ تک کھڑا رہنے کے بعد اسلام آباد چلا گیا۔ پاکستان ایئر فورس کا طیارہ "پاکستان ون" وزیراعظم پاکستان کے سفر کیلئے مخصوص ہے تاہم 29 مارچ کو صدر آصف علی زرداری عیدالفطر اپنے آبائی شہر نواب شاہ منانے کیلئے اسی طیارے میں اسلام آباد سے نواب شاہ پہنچے تھے۔