• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان مسئلہ، رضا ربانی نے 10 نکاتی فارمولا پیش کر دیا

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نےبلوچستان مسئلے کے حل کیلئے 10 نکاتی فارمولا پیش کر دیا، انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں سیاسی اتفاق رائے کے لیے ایک آل پارٹیز پارلیمانی کمیٹی فوری طور پر تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کوئٹہ مارچ کے معاملے پر اختر مینگل سے بات کرے حکومت گرفتاریوں اور طاقت کے استعمال سے باز رہےآل پارٹیز پارلیمانی کمیٹی تشکیل ،لاپتہ افراد معاملہ طے کیا جائے ۔
اہم خبریں سے مزید