بھارتی اداکارہ کو جنگلی جانوروں کا گوشت کھانا مہنگا پڑ گیا
بھارتی اداکارہ چھایا قدم کی جانب سے یہ اعتراف کرنے پر کہ انھوں نے معدومی کے خدشات سے دوچار محفوظ قرار دیئے جانیوالےجانوروں مانیٹر لیزارڈ (بڑی جسامت والا گو) اور سیہہ (خارپشت) کا گوشت کھایا ہے، انکے خلاف محکمہ جنگلات نے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔