• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گردی کنٹرول کرنا عدالت نہیں پارلیمان کا کام ہے، جسٹس مندوخیل

اسلام آباد(رپورٹ:رانامسعود حسین) سپریم کورٹ آئینی بنچ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی 9مئی کی دھشت گردی اور جلائو گھیرائو میں ملوث سویلین ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل متعلق عدالتی حکمنامہ کے خلاف وفاقی حکومت کی انٹراکورٹ اپیلوں کی سماعت کے دورا ن جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ دہشتگردی کنٹرول کرنا ، عدالت نہیں ، پارلیمنٹ کا کام ہے، عدالت کا نہیں، اگر عدالت یہ سوچنے لگ گئی کہ اس کے فیصلے سے دہشت گردی کم ہوگی یا بڑھے گی؟ تو فیصلہ ہی نہیں کر سکے گی۔
اہم خبریں سے مزید