• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( جنگ نیوز )ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی8اور 9اپریل صبح9سے شام 5تک بوقت ضرورت لوڈشیڈنگ کی جائیگی جس کی وجہ سے پشاور یونیورسٹی گرڈ سے منسلکہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے ۔
پشاور سے مزید