• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی ملک سردار حسین کی رسم قل آج اداکی جائے گی

پشاور(جنگ نیوز)حاجی ملک سردار حسین ولد حاجی ملک محمد رفیق مرحوم سابقہ سول ڈیفنس آفیسر جو گزشتہ روز وفات بقضائے الٰہی وفات پاگئے تھے۔مرحوم کی رسمِ قُل آج بروز جُمعہ بوقت 4:00 بجےسہہ پہر اُنکی رہائشگاہ بمقام سیکٹر اے سٹریٹ نمبر 42 ہاؤس نمبر A1342 DHA پشاور میں ادا کی جائے گی۔تمام اہل خاندان عزیزواقارب سے مرحوم کے ایثال ثواب کیلیے فاتحہ و دُعا میں شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔
پشاور سے مزید