• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد آباد، گھر سے نوجوان کی گولی لگی لاش ملی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائد آباد میں گھر سے ملنے والی 22 سالہ مزمل ولد نور بادشاہ کی گولی لگی لاش ریسکیو اہلکاروں نے اسپتال منتقل کی ، پولیس نے بتایا کہ متوفی نے گھر میں خود کو گولی مار کر خود کشی کی ہے،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید