• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر، جعلی کولڈ ڈرنک بنانے والی فیکٹری سیل، 8 ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ملیر سٹی پولیس نے نادے علی چوک کے قریب جعلی کولڈ ڈرنک بنانے والی فیکٹری پر کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں جعلی کولڈ ڈرنک کی بوتلیں، مشینری، خام مال اور دیگر سامان برآمد کرلیا اور فیکٹری کو موقع پر سیل کر دیا ،پولیس نے دوران کارروائی 8 ملزمان خرم شہزاد، جاوید اسلم، محمد شہزاد، ثاقب نصار، بلاول، وقار، محمد احسن اور واجد علی کو گرفتار کرلیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید