• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی ٹیرف وارکے اہداف اور اثرات پر جنگ فورم آج

کراچی (جنگ نیوز )روزنامہ جنگ کراچی کے زیر اہتمام "عالمی ٹیرف وار اہداف اور اثرات" کے موضوع پر جنگ فورم جمعرات 17 اپریل تین بجے شام کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقد ہو گا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید