• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر سائیکل سوار کو کچل کر شدید زخمی کرنے والا واٹر ٹینکر ڈرائیور گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اتحاد ٹاؤن تفتیشی پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر شدید زخمی کرنے والے واٹر ٹینکر ڈرائیور حضرت حسین ولد عبد الرحمن ٰکو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق 15 اپریل کی شام گلشن غازی کے علاقے میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار گل ولی ولد عبدالحبیب کو کچل دیا تھا جس سے اسکی ٹانگ کچلی گئی اور موٹر سائیکل کو بھی شدید نقصان پہنچا تھا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید