• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے تحت عازمین حج و عمرہ کیلئے تربیتی پروگرام آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کے شعبہ حج و عمرہ کے تحت عازمین حج و عمرہ کے لیے تربیتی پروگرام جمعرات 17اپریل شام7بجے ادارہ نورحق میں ہوگا، خواتین کے لیے علیحدہ انتظام کیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید