• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری میں نوجوان نے زہریلی چیز کھا کر مبینہ خود کشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لیاری میں نوجوان نے زہریلی چیز کھاکر مبینہ خود کشی کرلی،تفصیلات کے مطابق کلری تھانہ کی حدود لیاری بہار کالونی گلی نمبر 4 گلستان کالونی کے قریب گھر میں زہریلی چیز کھانے سے 20سالہ محمد علی ولد محمد صدیق کی حالت غیر ہوگئی جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید