• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈاکس پولیس نے خاتون کے قتل میں ملوث دیور اور ساس کو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق مچھر کالونی میں گھریلو تشدد کا واقعہ پیش آیا تھا،شوہر، ساس اور دیور کے شدید تشدد سے خاتون صفیہ زوجہ جلال الدین جاں بحق ہوگئی تھی، واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے تھے تفتیشی ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے مقتولہ کے دیور جمال اور ساس سکینہ خاتون کو گرفتارکر لیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید