• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر راجہ اظہر جنرل سیکریٹری ارسلان خالدنے فلسطین کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جمعہ 11 اپریل کوشام 5 بجے اللہ والا چورنگی طارق روڈ پر پیدل مارچ کا اعلان کیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید