• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فتنہ الخوارج کے تین دہشتگرد جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی منتظم عدالت سینٹرل جیل نے فتنہ الخوارج کے تین دہشتگردوں کو 13 اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا، سی ٹی ڈی حکام کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان میں نعیم اللہ، انعام اللہ اور محمد طائب گل شامل، دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید