• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ خرد حیاتیات کی جانب سے ورکشاپ کا انعقاد

کراچی(پ ر)وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ خرد حیاتیات کی جانب سےطلبہ و طالبات کی بہتر تربیت کے حوالے سے لیبارٹری آف انفیکشئز ڈزیززاینڈ امیونولوجی ریسرچ ایک منفرد اور اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا گیاجس کے منتظم ماہر خرد حیاتیاتسکندر شیروانی تھے،انہوں نے کہا کہ ایک اینٹی بائیوٹک تیس سال کے عرصے کے اندر مختلف تحقیقی مراحل سے گزر کر مارکیٹ میں آتی ہے مگر مختلف وجوہات کی بنا پر جس میں دوا کا تعین، صحیح مقدار، ضرورت کے وقت اینٹی بائیوٹک کا دینا ہے،ڈاکٹر صائمہ فراز،ڈاکٹر زاہد ،ڈاکٹر عروج جاوید ،اور دیگر نے بھی اظہار خیال کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید