• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی ڈبہ سٹیشنو ں کیخلاف کریک ڈاؤن

پشاور ( وقائع نگار ) ضلعی انتظامیہ پشاورنے جی ٹی روڈ پر قائم ایک جپسم فیکٹری کا معائنہ کیا جو بغیر این او سی کے چل رہی تھی اور علاقے میں شدید شور اور فضائی آلودگی کا باعث بن رہی تھی۔معائنے کے دوران فیکٹری کو فوری طور پر سیل کر دیا گیا جبکہ فیکٹری کے مالک کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم کے مطابق عوامی صحت اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔
پشاور سے مزید