• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی مظالم کیخلاف اسلامی جمعیت طلبہ نے یوم سیاہ منایا

پشاور ( وقائع نگار )ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ حسن بلال ہاشمی کی اپیل پر اہل فلسطین سےاظہارِیکجہتی اور اسرائیلی مظالم کیخلاف اسلامی جمعیت طلبہ نے ملک بھر کیطرح خیبرپختونخوا کی سرکاری جامعات اور کالجز میں ʼیوم سیاہʼمنایا۔ جامعہ عبدالولی خان سمیت باچاخان، ملاکنڈ،کوہاٹ،سوات،گومل،شہید بینظیر بھٹو شرینگل ، ایبٹ آباد، ہری پور، ہزارہ اور چترال یونیورسٹیوں میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
پشاور سے مزید