• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر ٹریفک وارڈن ظفر عالم کی گریڈ 17 میں ترقی

پشاور( جنگ نیوز) انسپکٹر جنرل پولیس نے سینئر ٹریفک وارڈن ظفر عالم کوٹریفک آفیسر(ڈی ایس پی) گریڈ 17 میں ترقی دیدی ،اس خو شی کے موقع پر ٹریفک آفیسر ظفر عالم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترقی والدین، دوستوں اور عزیز واقارب کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ کامیابی میں چیف ٹریفک آفیسر بینش فاطمہ کا اہم کردار ہے انہوں نے ہر موقع پر میر ی بھر پور رہنمائی کی ہے جن کی گائیڈ لائن خصوصی شفقت اور کاوش سے یہ مقام ملا ہے
پشاور سے مزید