پشاور(جنگ نیوز)ٟ نصیر پور کلاں ہائی سکول میٹرکٟ 1998 ٞ کے کلاس فیلوگروپ کے ممبرسینئروکیل احمدشہزادڈال انتقال کرگئے، مرحوم کو آہو ں و سسکیوں میں مقامی قبرستان چھنی ڈالاں سرگودھا میں سپرد خاک کر دیا گیا، آصف رانجھا کی قیادت میں تمام کلاس فیلو خالد رانجھا، احسان اللہ دانش ، میاں محمد سلیم، حامد محمود، ساجد محمود، اعجاز رانجھا، عباس رانجھا، منور اقبال توقیر، سیف اللہ انجم، محمد امیر، محمد نواز، ذوالفقار علی، محمد اعجاز، قمر عباس شاہ، محمد اسلم رانجھا، ممتاز نسوآنہ، جہانگیر خان ، محمد اشرف، سکندر اعظم، محمد افضل اور دیگر دوستوں کی قبر پر حاضری، دعائے مغفرت کرتے ہوئے تمام دوستوں نے ان کے لواحقین سے تعزےت کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات بلندی کیلئے بھی دعا کی۔