کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداددہشت گردی منتظم عدالت میں منی لانڈرنگ، مہنگی گاڑیاں اور دیگر الزامات میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کا جسمانی ریمانڈ مانگ لیا۔ ایف آئی اے نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ملزم سے منی لانڈرنگ سے متعلق تفتیش کرنی ہے، 14دن کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ انسداد دہشت گردی منتظم عدالت میں جمع کرائی گئی۔