• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تارکین وطن کیخلاف حج سے پہلے بڑا کریک ڈاؤن جاری، 18 ہزار سے زائد گرفتار

کراچی (اسد ابن حسن) رواں برس جون میں ہونے والے حج کے حفاظتی اقدامات کے تناظر اور غیر ضروری رش و مد نظر رکھتے ہوئے سعودی عرب میں مقیم تارکین وطن کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے اور دو ہفتے کے دوران 18 ہزار سے زائد غیر قانونی رہائش پذیر تارکین وطن کو گرفتار کر لیا ہے۔ سعودی حکام نے رہائش، کام اور سرحدی حفاظت کے قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں کی ہیں۔ ان زیر حراست لیے گئے افراد میں سے 12995 افراد ایسے ہیں جنہوں نے رہائشی قوانین کی خلاف ورزیاں کی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید