• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاج حیدر اصول پسند سیاست دان تھے‘ نواب زہری

کوئٹہ (آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ چیف آف جھالاوان نواب ثنا اللہ خان زہری نے پارٹی رہنماسینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ تاج حیدر ایک زیرک، مخلص اور اصول پسند سیاستدان تھےمرحوم نے ہمیشہ پارٹی کے اصولوں سے غیر متزلزل وابستگی کا مظاہرہ کیا ان کی سیاسی بصیرت، تحریری قابلیت اور بے لوث خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید