کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں گرین بس سروس کی بحالی کے حوالے سےاجلاس آج ہوگاتفصیلات کے مطابق 30مارچ کو سیکورٹی وجوہات کے باعث گرین بس سروس کو معطل کردیاگیاتھا جس سےشہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کمشنر کوئٹہ نے عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئےکوئٹہ میں گرین سروس کی بحالی کے حوالے سے آج اجلاس طلب کیا ہے جس میں شہر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔