• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرقانونی داخلے کرنیوالے اداروں کیخلاف کارروائی ہوگی‘ بی یو ایم ایچ ایس

کوئٹہ(پ ر)بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ بعض پرائیویٹ نرسنگ کالجز اور میڈیکل ایجوکیشن سے متعلقہ کچھ اداروں نے یونیورسٹی ہذا کے ساتھ ابھی تک ایفی لیشن نہیں کروائی اور غیرقانونی داخلے کررہے ہیں لہٰذا ایسے اداروں و کالجز کو خبردار کیا جاتا ہے کہ ایفی لیشن کے بغیر داخلے نہ کئے جائیں ۔
کوئٹہ سے مزید