• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک عبدالمنان اور حافظ عبدالقدیر لہڑی نے تعزیت کی

کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صوبائی صدر کمانڈر خدائیداد خان کاکڑاور انکی اہلیہ کے انتقال پر سابق چیئرمین ضلع زکوٰۃ وعشر کمیٹی کوئٹہ ملک عبدالمنان کاکڑ، سماجی رہنما حافظ عبدالقدیر لہڑی نے ان کے گھر نیچاری روڈ جا کر تعزیت کی۔
کوئٹہ سے مزید