• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاج حیدر کی خدمات ناقابل فراموش ہیں‘ علی مددجتک

کوئٹہ(پ ر) پیپلزپارٹی کےرکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے پارٹی رہنماسینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دہائیوں پر محیط تاج حیدر کی سیاسی، سماجی اور ادبی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا تاج حیدر تہذیب اور شائستگی کا ایک باوقار پیکر تھےان کی جمہوریت کے لئے جدوجہد اور قربانیاں نئی نسل کے لئے ایک مشعل راہ ہے۔
کوئٹہ سے مزید