• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاج حیدر پیپلزپارٹی کا اثاثہ تھے‘ غزالہ گولہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی خواتین ونگ بلوچستان کی صدر ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالا گولہ نے سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پرتعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ تاج حیدر پارٹی کا اثاثہ تھے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔
کوئٹہ سے مزید