• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ ٹکٹ ہولڈرز کیلئے قرعہ اندازی سے لاکھوں کے انعامات مختص

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کو یادگار بنانے کیلئے مینجمنٹ نے شائقین کرکٹ کیلئے لاکھوں کے انعامات مختص کردیئے، میڈیا رپورٹ کے مطابق قرعہ اندازی کے ذریعے ٹکٹ ہولڈر شائقین کرکٹ اب موٹر سائیکل، اسمارٹ فونز اور متعدد گفٹس جیت سکیں گے۔ گزشتہ سیزنز میں شائقین کیلئے کیچ پکڑنے پر لاکھوں روپے کا کیش انعام رکھا گیا تھا۔

اسپورٹس سے مزید