• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاب فیئرکا مقصد طلبہ کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا، ڈاکٹرشاہدمنیر

لاہور(خبرنگار)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں سالانہ جاب فیئر2025ء کا وائس چانسلر ڈاکٹرشاہدمنیر نے افتتاح کر دیا۔اس موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس جاب فیئرکا مقصدتعلیمی اور صنعتی شعبوں کو ایک چھت تلے جمع کر کے طلبہ کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
لاہور سے مزید