• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاج حیدر کے انتقال پر منظور رضی کا اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ریلوے ورکرز یونین کے چیئرمین منظور احمد رضی نے کہا ہے کہ سینئر سیاست دان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل سینیٹر تاج حیدر مرحوم ایک زیرک سیاست دان تھے، انتقال سے سیاست میں خلاءپیدا ہو گیا، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگواروں کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید