کراچی (پ ر) بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں کے الیکٹرک نے معمول کی 4 مرتبہ ڈھائی سے تین گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کے علاوہ بغیر شیڈول کی رات 12 سے 2 بجے تک غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع کردی ہے جس سے عوام پریشان ہیں۔
انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ، کے الیکٹرک کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ کم ازکم رات کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف اقدامات کیے جائیں۔