• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی کے کیس میں 2 ملزمان کو سات سال قید کی سزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی شاہد علی میمن نے ملزمان نثار علی خان عرف دلشاد علی خان اور فراز احمد خان کو شہری سے لیپ ٹاپ، دو موبائل فونز، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء اسلحے کے زور پر چھیننے کا مجرم قرار د یتے ہوئے 7سال قید کی سزا سنادی ، واقعہ جنوری 2021 میں تھانہ کھوکھراپار کی حدود میں پیش آیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید