کراچی ( اسٹاف رپورٹر )نارتھ کراچی میں گذشتہ روز انٹر نیشنل فوڈ چین ریسٹورنٹ پر نامعلوم مشتعل افراد کے حملے میں ملوث 4ملزمان وسیم ، عزیز، حماد اور عبیدکو گرفتار کر لیا گیا۔