کراچی (اسٹاف رپورٹر) کینٹ ریلوے اسٹیشن کی حدود بلوچ کالونی ریلوے ٹریک سے نومولودکی لاش ملی،پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش کفن دفن کیلئے فلاحی ادارے کے حوالے کردی ۔