• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت طلباء اسلام کے زیر اہتمام اسرائیل مردہ باد ریلی نکالی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعیت طلباء اسلام صوبہ سندھ کراچی اضلاع کے زیر اہتمام ’’اسرائیل مردہ باد ریلی‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی، مفتی شاہ فیصل برکی، مفتی فیض الحق، قاری مظہر الدین کھوسہ، سید کلیم اللہ شاہ، مولانا سعید الرحمٰن قرنی، سید زاہد شاہ ہاشمی، مولانا ولی اللہ الحسنی سمیت جمعیت طلباء اسلام کے رہنماؤں نے شرکت و خطاب کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید