• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچلاک : فائرنگ سے دو افراد زخمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کچلاک میں مغربی بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے گاڑی میں سوار عبدالوہاب اور ان کا بیٹا عزیز اللہ زخمی ہوگئے۔جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔زخمی افراد کا تعلق میزئی اڈہ سے ہے۔
کوئٹہ سے مزید