• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویٹ لفٹنگ اوپن ٹرائل 11اور12اپریل کو ہونگے

کوئٹہ(پ ر) بلوچستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر بازئی نے صوبے بھر کے ویٹ لفٹنگ کے کھلاڑیوں کو اوپن ٹرائل میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ٹرائل 11 اور 12 اپریل کو شام 3 سے 7 بجے تک ایوب اسٹیڈیم کے ویٹ لفٹنگ ہال میں منعقد ہوں گے۔
کوئٹہ سے مزید