• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی بلوچستان کے امرائے اضلاع کا اجلاس طلب

کوئٹہ(پ ر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے بلوچستان کے امرائے اضلاع کا اہم اجلاس 13اپریل صبح دس بجے جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں طلب کیاہے جس میں ا مرائے اضلاع ممبرسازی وتنظیمی رپورٹ پیش کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید