کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ محمد بلوچ نے تعیناتی کے منتظر اعجاز احمد کو ایس ایچ او صدر ‘ صابر ترین کو ایس ایچ او سول لائن ‘سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کے انسپکٹر شبیر باجوہ کو ایس ایچ او نیو سریاب جبکہ ان کے پیش رو اجمل اعوان کو ایس ایچ او کچلاک تعینات کر دیاہے۔