کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کینسر کے مرض میں مبتلا عبدالمجید نامی نوجوان زندگی کی آخری سانسیں گن رہا ہے ۔ ورثا نے بتایا کہ صحت کارڈ کی لمٹ بھی پوری ہو چکی جبکہ وہ علاج معالجے کے سلسلے میں قرض دار بھی ہو چکے ہیں، انہوں نے وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی اور ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند سے اپیل کی ہے کہ نوجوان کی زندگی بچانے کیلئے مدد کی جائے رابطہ موبائل نمبر03132122690 پر کیا جا سکتا ہے۔