• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایسٹر کے موقع پر کرسچن ملازمین کو تنخواہ اور پنشن 14 اپریل تک ادا کی جائے گی

کوئٹہ (خ ن) محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق "ایسٹر" تہوار کے موقع پر صوبے بھر کے سرکاری کرسچن ملازمین اور پنشنروں کو مئی کی پیشگی تنخواہ و پینشن 14 اپریل تک ادا کی جائے گی۔
کوئٹہ سے مزید