• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے سے خاتون اور اسکا بیٹااغوا

ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ سیتل ماڑی کے علاقہ سے خاتون اور اسکے بیٹے کو اغواکرلیا گیا، پولیس کو فاروق نے اطلاع دی کہ اسکی بیوی اور بیٹے کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے جبکہ گلگشت پولیس کو غفران نے اطلاع دی کہ وہ ضمانت پر رہا ہوکر گھر آیا تو اسکی بیوی اور بیٹی غائب پائے گئے ۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔
ملتان سے مزید