• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری لاکھوں کی نقدی و سامان سے محروم

ملتان (سٹافرپورٹر)چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی و سامان سے محروم ہوگیے تھانہ نیو ملتان کے علاقہ میں مسلح افراد نے حمزہ سے نقدی و موبائل چھین لیا جبکہ اسی تھانے کی حدود سے اشفاق کا موبائل فون چوری کرلیا گیا۔تھانہ مخدوم رشید کے علاقہ سے نامعلوم افراد کلیم کے گھر سے گھریلو سامان چوری کرکے لے گئے جبکہ اسی تھانے کی حدود سے فلک شیر کے گھر سے نقدی و زیورات چوری کرلئے گئے۔
ملتان سے مزید