• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارے خلاف کارروائیاں بے بنیاد ہیں،طلباء رہنما

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلبہ کی مختلف طلبہ تنظیموں سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران پختون، بلوچی ودیگر نے کہا ہے کہ ان کے خلاف پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی کاروائیاں بے بنیاد ہیں۔ طلبہ تنظیموں کے نمائندوں خیام مصطفی بلال لاشاری ودیگر نےگذشتہ روز لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پنجاب یونیورسٹی میں فوری طور پر نئے ہاسٹلز تعمیر کیے جائیں۔
لاہور سے مزید