• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلتھ کئیر کمیشن کے ایس او پیز پرعملدرآمدیقینی بنایاجائے، ایگزیکٹو ڈائریکٹرپنز

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنز پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر نے سہ ماہی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی ،انہوں بتایاکہرواں سال جنوری تا مارچ تک آؤٹ ڈور اور ایمرجنسی میں 50639مریضوں کو پنجاب حکومت کی پالیسی کے مطابق علاج معالجہ کی سہولیات بہم پہنچائی گئیں ہیں ۔پروفیسر آصف بشیر نے انتظامی ڈاکٹرز پر زور دیا کہ وہ مانیٹرنگ اور فیڈ بیک کے نظام اور ہیلتھ کئیر کمیشن کے واضح کردہ ایس او پیز پرعملدامد یقینی بنائیں ۔
لاہور سے مزید