• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقتصاد ی تعاون تنظیم کے وفد کاپنجاب سیف سٹیزاور پنجاب آئی ٹی بورڈ کےدفاتر کادورہ

لاہور(خصوصی نمائندہ،خبرنگار)اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 10 رکنی وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ وفد میں 25 سے زائد سفیروں اور نمائندگان نے شرکت کی، قیادت اسد مجید خان نے کی۔ منیجنگ ڈائریکٹر سیف سٹی محمد احسن یونس نے وفد کو بریفنگ دی۔ مزید برآں وفد نےارفع ٹاور میں پنجاب آئی ٹی بورڈ کا بھی دورہ کیا ۔
لاہور سے مزید