• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن اوردیگرممبران کےامتحانی مراکزکے دورے

لاہور(خبرنگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیر انتظام لاہور سمیت پنجاب کی سات ڈویژن میں امتحانات لیے جا رہے ہیں ،چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز نے امتحانی مراکز کا دورہ کیا،سینئر ممبر مرزا سہیل عامر نےامتحانی مرکز جوہر ٹاؤن کا دورہ کیا ،ممبران پی پی ایس سی زاہد حسین، میجر جنرل محمد ارشاد ،ذوالفقار گھمن ،راشد منصور ،شیخ صدیق اور عمران ناصر نے بھی انتظامات کا جائزہ لیا ۔
لاہور سے مزید